Posts

اعلی تعلیمی نظام

  دنیا کا تعلیمی نظام دنیا کی اعلی ترین  ادارے کے تحت چلتا ہے یہ ادارہ کہتا ہے کہ انسان کی تخلیق ایک محقق "ڈارون" کی تحقیق کے مطابق بندر سے ہوئی ہے اور دینا محض ایک اتفاق ہے بجلی کیچر پر گری اور سیل پیدا ہوگیا وغیرہ وغیرہ  اس تحقیق کو لے کر دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹی اپنے تعلیمی نظام کو کو فروغ دیتے  ہیں پھر اسی تعلیمی نظام کی پوری دنیا کی یونیورسٹیاں تقلید کرتی ہیں  یعنی اس بات پر یقین رکھنا کی کائنات کو خدا نے خلق کیا ہے (تعلیمی نظام میں) یہ بات سائنس کے خلاف ہے اور اس کی تعلیمی نظام میں کوئی جگہ موجود نہیں اور کو انٹیلیجنٹ ڈیزائن بھی کہہ دیں تو پروفیسرز کی نوکریاں چلی جاتی ہیں  جو تعلیم نظام طالب علم کو خدا سے دور کر دے وہ اعلی تعلیم کیسے ہو سکتی ہے یہی وجہ ہے کے نئی نسل کو دین سے دور کیا جا رہا ہے اور اس کہ ثبوت خود کالج یونیرسٹیاں ہیں اور وہاں سے خرافات کو بھی فروغ دیا جاتا ہے